Lahore Information Crime 👮‍♂️Media RAJPUT ✌️Infopk  PK🇵🇰
Lahore Information Crime 👮‍♂️Media RAJPUT ✌️Infopk PK🇵🇰
February 27, 2025 at 05:09 PM
ہوشیار خبردار ☠️💀 جب بھی پیناڈول گولی خریدیں، تو GSK کمپنی کا نام ضرور چیک کریں۔ *زاہد راجپوت CCR* مارکیٹ میں جعلی پیناڈول کے نام سے نقلی گولیاں فروخت ہو رہی ہیں، جن پر کسی بھی کمپنی کا نام درج نہیں ہوتا۔ جبکہ اصل پیناڈول گولی 💊 پر ہمیشہ GSK کمپنی کا نام لکھا ہوتا ہے۔ اپنی اور دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں اور صرف اصل دوا ہی استعمال کریں۔
Image from Lahore Information Crime 👮‍♂️Media RAJPUT ✌️Infopk  PK🇵🇰: ہوشیار خبردار ☠️💀  جب بھی پیناڈول گولی خریدیں، تو GSK کمپنی کا نام ضر...
😂 ❤️ 😢 🙏 6

Comments