
Lahore Information Crime 👮♂️Media RAJPUT ✌️Infopk PK🇵🇰
February 27, 2025 at 05:28 PM
پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن،
مظفرگڑھ/ تھانہ/ سٹی سرور شہید/*زاہد راجپوت CCR*
10 سے زائد مقدمات میں ریکارڈڈ ملزم گرفتار، قبضہ سے 01 کلاشنکوف معہ گولیاں برآمد*
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر رضوان احمد خان کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سٹی سرور شہید پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری۔ کاروائی کے دوران 10 سے زائد مقدمات میں ریکارڈڈ ملزم گرفتار قبضہ سے 01 کلاشنکوف معہ گولیاں برآمد، مقدمہ درج کرکے بند حوالات کردیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی سرور شہید کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔ پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لئے دن رات سرگرم عمل ہے۔

😂
1