
Lahore Information Crime 👮♂️Media RAJPUT ✌️Infopk PK🇵🇰
February 27, 2025 at 05:43 PM
* *بارش 🌧️*
- احتیاطی تدابیر اختیار کریں
- ٹوٹی ہوئی تاروں سے دور رہیں
- بجلی کے کھمبوں کے قریب نہ جائیں
- گیلے ہاتھوں سے بجلی والی چیزیں نہ پکڑیں
- تیز بارش / ہواؤں کی صورت میں سائن بورڈ تشہیری بینرز یا ٹرانسفارمرز کے نیچے مت کھڑے ہوں
👍
❤️
8