Muslim Sisters
Muslim Sisters
February 28, 2025 at 02:14 AM
آپﷺ لوگوں کو تین باتوں سے بچاتے: آپﷺ کسی کو تنقید کا نشانہ نہ بناتے۔ آپﷺ کسی کی بےعزتی نہ کرتے اور آپﷺ کسی کےعیب کی تلاش میں نہ رہتے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ معلم_اعظمﷺ
❤️ 👍 17

Comments