
Muslim Sisters
March 1, 2025 at 11:28 AM
ــــــــ💫
*🥀ملفوظ ٧١ــــــ🥀*
کوئی شخض کوئی کام کرانے کے لیے ایک دم مسلّط ہو جاۓ اور ,, جلدی کیجئے ،، جلدی کیجئے ،، کی رٹ لگاۓ تو سمجھ لیجئے کہ اس کی کوئی غرض فاسد ہے، فریب دے کر کام نکالنا چاہتا ہے ، اس سے بہت ہوشیار رہیں۔۔
✍ *جواہر الرشیدج ١*💫
*#muslim_sisters*
❤️
👍
3