
🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
March 1, 2025 at 04:54 AM
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں تمام احباب خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے آج سے ہمارے ایک نئے گروپ کا اغاز کیا جا رہا ہے رمضان المبارک کی نسبت سے ہم تلاوت قران پاک کا گروپ شروع کر رہے ہیں جس میں ان شاء اللہ تعالٰی حرمین شریفین کے آئمہ کرام کی تلاوتیں اور مصر کے قراے کرام کی تلاوتیں شیئر کی جائیں گی ان شاء اللہ تعالٰی*
https://chat.whatsapp.com/Cc0ZHvHCSdLC8TChD0N5Ma
👍
❤️
💝
😢
9