
🕋 پیـــغـــامِ امـــن و ســـلامتـــی
March 1, 2025 at 09:05 AM
🌺 *نیت کا وقت*🌺
آج سے سب بہنیں یہ نیت اور پختہ ارادہ کر لیجیے... اور اللہ سے نمازوں کہ بعد *خاص طور پر دعا کیجئے.. کہ رمضان ہماری زندگی میں شامل کر دے*
اور یہ 👇
کہ اس *رمضان* کو میں نے اپنی زندگی کا بہترین *رمضان* بنانا ہے ان شاء اللہ
👈 *وہ سارے اچھے کام کرنے ہیں جو میں پہلے نہیں کر پائی.... صرف خالی پیٹ نہیں رہنا.... بلکہ*
👈 *اپنے نفس پر بھی کنٹرول رکھنا ہے*
👈 *اپنی سوچوں پر بھی*
👈 *اپنی زبان پر بھی*
👈 *اپنی آنکھوں پر بھی.*
📌یہ نیکیوں کا موسم بہار ہے اس ماہ میں آپ جس نیکی کا بیج لگائیں گی اسکا پودا لگ جاے گا اور سارا سال لگا رہے گا ان شاء اللہ
👈🛑 *بھول جایں کسی نے آپکے ساتھ کیا سلوک کیا ہے بس یہ یاد رکھیں کہ مجھ سے میرے عمل کا حساب ہوگا*..... جس نے جو بھی کیا اسنے اپنے *اپنے عمل کا خراب کیا*.... آپ کسی کی وجہ سے اپنی قبر کو خراب مت کیجئے.
🤲 *یہ دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ ہے..... ڈھیروں دعائیں مانگ لیجیے اپنے رب سے سارے دکھ کہہ دیجئے..*. وہ سننے
والا اور دور کرنے والا ہے
🔵اس رمضان وہ *گناہ چھوڑنے کی کوشش کروں گی*..... جو آج تک چھوڑ نہیں پائی..
👆 *آج ہی یہ نیت کر لیجیے اور اللہ سے مدد مانگ لیجیے...... کیونکہ ماہ رمضان... اب زیادہ دور نہیں..*.
🌺🍃رمضان المبارک میں اپکو ایمان ٹیم کی جانب سے ایسے لیکچرز بھجے جایں گے گے جو آپکی مدد کریں گے آپکے اخلاق کو بہتر بنانے میں..ان شاء اللہ
*عبادات تو سب ہی کر لیتے ہیں..*
.
🛑👈 *لیکن اخلاقی حالت ہم. سبکی خراب ہوتی ہے..... اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں..... روزہ صرف پیٹ کا نہیں ہوتا........ اپکا اچھا اخلاق اسکو مکمل کرتا ہے آپکی عبادات کے ساتھ*.
🛑👈 *گزری ہوئی کل اپکو رمضان ٹائم ٹیبل بھیجا گیا تھا.... سحری سے افطاری تک کا.... اسکو نوٹ کیجئے گا.*
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
❤️
👍
😢
🤲
18