نمود by Yahya Noori
نمود by Yahya Noori
February 28, 2025 at 03:32 PM
ریس استاد نے کہا۔۔ "میرا ایک طالبعلم تھا بڑا چہیتا۔۔ اس نے ایک مرتبہ بڑی خوبصورت بات کہی تھی۔۔ "میں بہت بھاگا۔۔بہت بھاگا۔۔مگر آخر میں مجھے پتہ چلا کہ یہ تو میری ریس ہی نہیں تھی۔۔۔" میں نے یہ بات اپنی گرہ میں باندھ لی۔۔۔ اس سے جن معاملات میں مجھے اطمینان حاصل نہیں وہاں میں زور نہیں لگاتا۔۔ بس کم سے کم قابل قبول حد تک محنت کرتا ہوں۔۔ گزارا کرتا ہوں۔۔ اس کی پرواہ نہیں کرتا کہ دوسرے کہاں جا رہے ہیں۔۔ کس طرف بھاگ رہے ہیں۔۔ تاکہ جہاں محنت میرے لئے معنی رکھتی ہے صرف وہاں کر سکوں۔ جس ریس میں بھی آپ دوڑ رہے ہیں یہ دیکھ لیں کہ کیا وہ ریس آپ کی ریس ہے؟ جس سیڑھی پر آپ چڑھ رہے ہیں کیا وہ صحیح دیوار پر صحیح سمت میں ٹکی ہوئی ہے؟ کیا اس سوال کا جواب معلوم کیے بغیر دوڑتے رہیں گے؟ #محور محمد یحیی'نوری
Image from نمود by Yahya Noori: ریس  استاد نے کہا۔۔ "میرا ایک طالبعلم تھا بڑا چہیتا۔۔ اس نے ایک مرتبہ ...
❤️ 👍 🌹 💯 😮 41

Comments