Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
February 20, 2025 at 10:53 AM
*20 فروری 2025* *تفتان بارڈر نیوز* *تفتان بارڈر سے زائرین کرام کی 29 بسز کو ابھی کنوائے کے ذریعے کوئٹہ روانہ کر دیا گیا تھا* *اللّه تعالی زائرین کرام کی محافظت فرمائے* *تفتان بارڈر سے اگلی کنوائی کم از کم 10 دن بعد جائے گی۔ اس لیے پریشانی سے بچنے کے لیے اس کے مطابق اپنے سفر کا شیڈول بنائیں* *خادم الزائرین* *اربعین فاؤنڈیشن پاکستان*
❤️ 👍 😂 15

Comments