Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
February 20, 2025 at 09:25 PM
⭕عراق میں آئندہ پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری جاری رہے گی۔ عراق کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں آئندہ پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔ Karbala today
❤️ 👍 😂 21

Comments