Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 27, 2025 at 11:04 PM
                               
                            
                        
                            *28 فروری 2025*
*تفتان بارڈر نیوز*
*اس وقت پاکستان ہاؤس میں گزشتہ سات روز سے 80 زائرین کرام  شیدید پریشانی کے عالم میں کوئٹہ جانے کے لیے موجود ہیں*
*اکثریت زائرین کرام کے پاس رقم ختم ہو چکی ہے اور زائرین بیماری کا شکار ہیں*
*انتظامیہ سے گزارش ہے کہ زائرین کرام کو جلد از جلد کوئٹہ کی طرف روانہ کیا جائے*
*⊱⊰╼╾╼❅⚜❅╼╾╼⊱⊰*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        12