╰•✿ Attari Network ✿• ╯
╰•✿ Attari Network ✿• ╯
February 28, 2025 at 05:29 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨ الحمدللہ! 💖💫 *اس چینل کے ایڈمن* اور میرے نہایت ہی قابلِ احترام، عزیز دوست و بھائی *مولانا محمد عبد العلیم عطاری مدنی صاحب* کو وہ سعادت نصیب ہونے جا رہی ہے، جس کی تڑپ ہر عاشق کے دل میں بسی ہوتی ہے! 💞🕋 وہ سفر جس کی ہر راہ خوشبو سے مہکی ہوئی ہے، وہ دربار جہاں دلوں کی مرادیں پوری ہوتی ہیں، وہ سرزمین جہاں ہر نگاہ عشق میں ڈوب کر جھک جاتی ہے! 🥺💖 میرے محترم بھائی حضور ﷺ کے مبارک دربار میں حاضری کے لیے رواں دواں ہونے والے ہیں! ✨💚 آپ سب احباب سے التجا ہے کہ دستِ دعا بلند کریں، اور ربِ کریم سے دعا کریں کہ اللہ پاک میرے بھائی کو باادب، مقبول اور عاشقانہ حاضری کا شرف عطا فرمائے! 🤲💞 🌿 اللہم ارزقنا زیارت الحبیب ﷺ فی الدنیا و شفاعتہ فی الآخرۃ 🌿 آمین بجاہِ سید المرسلین ﷺ ❤️🕋✨
❤️ 👍 😢 💕 🤲 🥰 🥹 20

Comments