
╰•✿ Attari Network ✿• ╯
February 28, 2025 at 05:52 PM
خیال رہے کہ حاجی حضور کی زیارت کی نیت سے مدینہ منورہ جائے اسی پر وعدۂ شفاعت ہے کہ فرمایا "مَنْ زَارَ قَبْرِیْ وَجَبَتْ لَہٗ شَفَاعَتِیْ"۔جو بدنصیب صر ف وہ مسجد دیکھنے جائیں وہ اس شفاعت سے محروم ہیں
مرآت المناجیح
❤️
👍
5