
╰•✿ Attari Network ✿• ╯
February 28, 2025 at 05:53 PM
👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی پیارے عبد الرحمن بھائی
بہت بہت شکریہ
جزاکم اللہ خیرا
یقین جانیے اس حوالے سے جو آپ کا میرے ساتھ تعاون رہا وہ میں سارا بیان نہیں کر سکتا
آپ مجھے ہمیشہ حاضرِ مدینہ کی دعا دیتے رہے
بل آخر آپ کی دعا رنگ لے آئی
اور مجھے میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا بُلاوا وہ بھی رمضان المبارک میں آ گیا 🥹😇🥰🛫
شاعر کہتا ہے نا
یہاں مرضی نہیں چلتی کسی کی
مدینے والا ہی بلوا رہا ہے
مدینے سے بُلاوا آ گیا ہے
❤️
👍
💗
🤲
🥹
12