QURAN CLUB
QURAN CLUB
February 23, 2025 at 03:57 PM
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان بہت اللہ والے ہیں وہ نہیں چاہتے کہ پاکستانی قوم رمضان کا مبارک مہینہ اس کھیل تماشے میں ضائع کرے۔ اور ان کو شاید یہ بھی پتہ تھا کہ رمضان کے پہلے عشرے میں Quran Club والوں کی کلاس بھی ہونی ہے ، اس لیے مزید کھیل کر اس کلاس میں رکاوٹ بننے سے بہتر ہے پہلے ہی باہر ہو جائیں 😆 لیں جی، چیمپینز ٹرافی والی تو تسلی ہوگئی ہے آج ، اب ذرا سب لوگ رمضان میں قرآن کلاس کی طرف فوکس کر لیں 🙂 نیچے رجسٹریشن لنک ہے ، اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ، تاکہ آپ کے ذریعے سے مزید لوگ بھی قرآن سمجھ سکیں ، کیونکہ اب صرف 5 دن باقی ہیں !! *Quran Class Registration Link👇* https://forms.gle/edUnE6riQdazcnpX8
😂 ❤️ 👍 🫀 ♥️ 😁 😆 🌚 🌝 🌸 585

Comments