
زاد الخیر آفیشل
February 22, 2025 at 03:43 PM
*’’بندہ جب کسی سے ڈرتا ہے تو اس سے دور بھاگتا ہے لیکن جو اللہ سے ڈرتا ہے وہ اُس کی طرف بھاگتا ہے ۔‘‘*
*(أبو القاسم الحكيم | الرسالة القشيرية لعبد الكريم القشيري : ١/ ٢٥٣)*

❤️
♥️
🥹
❤🩹
👍
💜
😢
😭
🤍
47