زاد الخیر آفیشل
زاد الخیر آفیشل
February 27, 2025 at 11:17 AM
”مجھے مومن کے لیے اس کے علاوہ اور کوئی مثال نہیں ملی سوائے اس شخص کے جو ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر میں ایک پھٹے کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور سمندر کی بے رحم موجوں کے رحم و کرم پر ہے، طوفان پے طوفان اٹھ رہے ہیں اور وہ چلا چلا کر اللہ تعالی کو پکارتا ہے۔ اے میرے رب مجھے کنارے لگا، اے پروردگار! مجھے ہلاکت سے بچا، شاید کہ اللہ اسے بچا دیں!“ (مورق العجلی رحمہ اللہ)
❤️ 👍 😢 ♥️ 🌊 😂 😭 🥹 30

Comments