
زاد الخیر آفیشل
February 28, 2025 at 01:51 AM
Darood Reminder🤍
رحمتہ اللعالمین ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:
ہر نبی کی ایک خصوصی دعا ہوتی ہے جسے اللہ تعالی ضرور قبول فرماتا ہے تو ہر نبی نے وہ دعا مانگ لی ، لیکن میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لئے بچا کر رکھ لیا۔
[صحیح مسلم،حدیث:۲۰۱]
*صلی اللہ علیہ وآلہ واصحاب وبارک وسلم تسليما کثيرا* 🤍🫰🏻

❤️
🌸
🤲
🥹
❣️
👍
😂
🫀
34