تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
February 28, 2025 at 12:22 PM
مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید محمد کفیل بخاری، نائب امرا عبداللطیف خالد چیمہ، میاں محمد اویس اور ناظم اعلیٰ مولانا محمد مغیرہ نے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھما کے کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ مولانا حامدالحق حقانی کی شہادت قومی سانحہ ہے ان کی شہادت سے دینی حلقوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے دہشت گردی کی تازہ لہر ملک و قوم کے خلاف گہری سازش ہے اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی میں ملوث مجرموں کو فوری گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے
😢 5

Comments