
تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
February 28, 2025 at 12:25 PM
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
احمدی دوستوں ( قادیانیوں) کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ نسل در نسل رہنے والی قادیانی فیملیاں صرف چند اسلامی عبادات کے دھوکے میں نہیں رہیں کہ ہم اسلامی عبادات کرتے ہیں کیونکہ بنیادی چیز عقائد ہیں
اور عقائد کی خرابی کی وجہ سے قادیانیت کے کفر کو چھوڑ رہی ہیں
اللہ پاک کے فضل سے ملتان سے ایک پیدائشی قادیانی فیملی کے تقریبا سات افراد نے قادیانیت کے بدترین کفر کو چھوڑ کر نواسہ امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد کفیل بخاری دامت برکاتہم امیر مرکزیہ مجس احرار اسلام پاکستان کے ہاتھ پر سچا دین اسلام قبول کر لیا ہے پوری فیملی نے اس بات کا عہد کیا کے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی سب سے پہلی جماعت مجلس احرار اسلام کے پلیٹ فارم سے غلبہ اسلام اور دعوت اسلام کے لیے اپنی زندگی کو وقف کرتے ہیں اس برادری کی کچھ فیملیاں پہلے بھی مسلمان چکی ہیں اور الحمدللہ وہ بھی دعوت الی اللہ کا کام کر رہے ہیں احباب دعا فرمائیں باقی برادری پر بھی محنت جاری ہے
اللہ پاک دنیا کے تمام قادیانیوں کے لیے ہدایت کا راستہ آسان فرماے
آمین یا رب کریم
ڈاکٹر محمد آصف
خادم شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت
مجلس احرار اسلام پاکستان
28 فروری 2025, 29 شعبان 1446 جمعہ
❤️
👍
8