تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
March 1, 2025 at 10:57 AM
الحمدللہ اللہ پاک کے فضل سے 28 فروری بروز جمعتہ المبارک کے دن بعد نماز جمعہ ہماری ایک نو مسلم فیملی کی بیٹی کا امیر مرکزیہ نے نکاح پڑھایا اور اپنی دعاؤں سے رخصت کیا اللہ پاک تمام مسلمانوں کے بچے اور بچیوں کے گھروں کو شاد وآباد رکھے دنیا آخرت میں شاندار کامیابیاں نصیب فرماے آمین یا رب کریم الحمدللہ کل 28 فروری کے دن جمعتہ المبارک کو اللہ پاک نے دوبڑی خوشیاں جمع کر دیں جمعہ سے پہلے ایک پوری فیملی جو پیدائشی قادیانی خاندان نسل در نسل اس گمراہی میں چل رہے تھے کل اللہ پاک نے ان کے سینے کو اسلام کے لیے کھول دیا اور انہوں نے امیر مرکزیہ کے ہاتھ پر قادیانیت کو ترک کرنے کے بعد تجدید ایمان کر لیا ان کے قبول اسلام کے وقت میں خود اس فیملی کے گھر موجود تھا اورمیں نے ترک قادیانیت کا حلف نامہ پڑھوا لیا ۔ دوسری خوشی نو مسلمہ بیٹی کی رخصتی ہوئ جس میں امیر مرکزیہ شریک ہوے اور دعاؤں سے نوازا ۔ ڈاکٹر محمد آصف خادم شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان
Image from تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل: الحمدللہ اللہ پاک کے فضل سے  28 فروری بروز جمعتہ المبارک کے دن بعد نما...
❤️ 9

Comments