
MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
February 25, 2025 at 06:04 AM
*بھیکو موڑ اڈا تا طارق آباد اڈا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن*
پاہڑیانوالی: اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ فضائل مدثر کی ہدایات پر پھالیہ/ بھیکو موڑ اڈا تا طارق آباد اڈا میں تجاوزات کے خلاف کے خلاف گرینڈ آپریشن
آپریشن میں 6 عدد حویلیاں چار دیواری اور مکانات و دوکانات مسمار کر کے چار کلومیٹر تک سڑک پرمکمل طور پر قبضہ مافیا سے واگزار کرادی گئی
تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/grand-operation-against-encroachments-in-phalia/
😢
❤️
4