PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
February 20, 2025 at 05:48 PM
‏ہم تمھیں بتاتے ہیں ہم کون ہیں ؟؟ ‏ہم وہ ہیں جن ماں بہن بیٹیوں کو تم نے سڑکوں پر گھسیٹا- ‏ہم وہ ہیں جن کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا تم نے- ہم وہ ہیں جن کے لیڈر کا تم نے گریبان پکڑا ناحق قید کیا- ‏ہم وہ ہیں جن کی آواز حق کو تم ظلم وبربریت کے زریعے دبانا چاہتے تھے- لیکن تم کامیاب نہیں ہوسکتے مان لو تم ہار چکے ہو۔ ‏⁦‪#whoareyou‬⁩ ‏⁧‫#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
👍 5

Comments