
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
February 27, 2025 at 07:08 PM
قومی کانفرنس کا 9 نکات پر مشتمل ایجنڈا
1 ۔ملک کے مسائل کا حل صرف اور صرف آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے
2 ۔ 8 فروری 2024 کے دھاندلی شدہ انتخابات کے نتائج ملک کی موجودہ سیاسی معاشی اور سماجی بحران کے ذمہ دار ہیں
3 ۔موجودہ پارلیمنٹ کے وجود کی کوئی اخلاقی سیاسی اور قانونی حیثیت نہیں ہے
4 ۔ آئین کی روح سے متصادم تمام ترامیم کو ختم کرنے کا مطالبہ
5 ۔آئینی انسانی حقوق کی بے دریغ پامالی ملک میں قانون کی حکمرانی کی مکمل نفی ہے اور اس غیر نمائندہ حکومت کی فسطائیت کی واضح دلیل ہے
6 ۔ ہمارا آئین کسی پاکستانی شہری کو سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے کے لیے ہراساں، گرفتار یا جیل میں ڈالنے کی اجازت نہیں دیتا تمام سیاسی اسیروں کو فوری طور پر رہا کیا جائے
7 ۔ عوام اور میڈیا کی زبان بندی کرنے کے لیے کی گئی پیکا ترامیم کو ختم کرنے کا مطالبہ
8 ۔بلوچستان خیبر پختونخواہ پنجاب اور سندھ میں پانی کے مسائل کی تقسیم 1991 کے واٹر ریکارڈ کے مطابق کی جائے
9 ۔ ملک کے موجودہ بحران کا واحد حل آزادانہ شفاف اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہے
❤️
👍
2