
PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
February 20, 2025 at 05:47 PM
ہم تمھیں بتاتے ہیں ہم کون ہیں ؟؟
ہم وہ ہیں جن ماں بہن بیٹیوں کو تم نے سڑکوں پر گھسیٹا-
ہم وہ ہیں جن کی چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا تم نے- ہم وہ ہیں جن کے لیڈر کا تم نے گریبان پکڑا ناحق قید کیا-
ہم وہ ہیں جن کی آواز حق کو تم ظلم وبربریت کے زریعے دبانا چاہتے تھے- لیکن تم کامیاب نہیں ہوسکتے مان لو تم ہار چکے ہو۔
#whoareyou
#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
♥️
👍
2