
Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
February 27, 2025 at 07:32 AM
عطاء الرحمن ۔۔ مرادن
بھائی کو بھی یوکے کا سیزنل ورک ویزہ اگیا باقی بھائی انشاءاللہ امید رکھیں ھم نے پیسے سب کو واپس کر دیئے تھے مگر اللہ کا شکر ہے نقصان سے اللہ آہستہ آہستہ بچا رہا ہے۔۔
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔۔
انشاءاللہ ٹائم لگے گا مگر ھمارا کوئی بھی کلائنٹ ناکام نہیں ہو گا یقین رکھیں۔۔۔۔