Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
February 27, 2025 at 01:11 PM
رومانیہ کی سمیشن آئی مزید جو کیس کمپنیز نے لیٹ کیے تھے ھم نے کمپنی بدل کر سمیشن سلیپ لے لی جن جن کی باقی ہیں وہ انشاءاللہ اگلے ایک ہفتے تک سب کی مل جائیں گی کوئی بندا ایسا نہیں جس کے کیس کا پیچھا نہی کر رہے کوئی کمی پیشی ہوئی گی ھم حل نکل کر دیں گے ۔۔
یاد رکھیں سب نے یورپ ہی جانا ہے یا کسی اچھے ملے اپ کو پہنچانا ھماری زمہ داری ہے ایک جگہ نہی ہوا تو بھی ھم موجود ہیں ھمین کسی نہ کسی ڈیمانڈ میں ڈال کر بندا پہنچا دیں گے باقی یقین رکھیں بابر ویلی جیسی ایجنسی اپ کو پاکستان میں نہیں ملے گی ۔۔
ھم تو یورپ ریے ھم یہاں کے لوگو کو یورپ کے لوگو جیسا سمجھ رہے تھے آہستہ آہستہ سیکھ رہے ہیں 😀