Love Poetry Urdu  Sad Funny Joke Roll Number Mbbs Leak Physics Jobs  Pti
Love Poetry Urdu Sad Funny Joke Roll Number Mbbs Leak Physics Jobs Pti
February 25, 2025 at 12:03 PM
*...کبھی اپ نے غور کیا ہے کہ ...میت کو ہم کتنے احترام سے چارپائی پہ رکھتے ہیں ...نہلاتے ہیں...کفن پہناتے ہیں...کندھوں پہ اٹھاتے ہیں...حالانکہ وہ ایک صرف جسم ہوتا ہے ..روح تو پرواز کر چکی ہوتی ہے...* 📌🌾 *لیکن...ہم اک جسم + روح مکمل انسان کے ساتھ اتنا احترام ادب اور محبت نہیں کرتے...اپنی لہجے نرم رکھیں...اپنے وجود سے لوگوں کو سکون دیں* 🌼🖤
❤️ 😢 👍 😮 🙏 85

Comments