
Hyderabad Updates Information
February 28, 2025 at 08:17 AM
*بریکنگ نیوز*
*ڈسٹرکٹ بار حیدرآباد میں جاری جنرل باڈی اجلاس شور شرابے کا شکار ہوکر ختم*
*ینگ وکلاء کا وکلاء کنوینشن بلانے اور دھرنے کا اعلان کرنے کا مطالبہ*
*ڈسٹرکٹ بار حیدرآباد کے عہدیداران نے پیر تک صورتحال کا جاٸزہ لیکر مزید کوٸی لاٸحہ عمل دینے پر اصرار*
*ڈسٹرکٹ بار و ہاٸی کورٹ بار کی جانب سے کوٸی واضح لاٸحہ عمل کا اعلان نہ کرنے پر ینگ وکلاء میں غم و غصہ*
*وکلاء کی اکثریت کی جانب سے دھرنا ہوگا کے نعرے*
😂
😮
8