Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
March 1, 2025 at 06:54 AM
*سیاسی اسررسوخ رکھنے والے حیدرآباد کے علاقے گاڑی کھاتہ کے رہائشی طارق عرف دودھ والے اور فہیم قریشی نامی شخص کے خلاف رات دیر گئے تک مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ ایس ڈی او گاڑی کھاتہ کی مدعیت میں درج کیا گیا یاد رہے گزشتہ روز حیسکو سب ڈویژن گاڑی کھاتہ نے گاڑی کھاتہ کے علاقے میں بڑے پیمانے پر بجلی چوروں کیخلاف اپریشن کیا تھا جس میں ایک پلازے کی چھت بڑا بجلی کے تاروں کا جال پچھا ہوا تھا جس کو حیسکو نے ختم کرکے کئی تاریں ضبط کی تھی*
Image from Hyderabad Updates Information: *سیاسی اسررسوخ رکھنے والے حیدرآباد کے علاقے گاڑی کھاتہ کے رہائشی طارق ...
😡 👍 🖐️ 4

Comments