Hyderabad Updates Information
Hyderabad Updates Information
March 1, 2025 at 06:57 AM
*سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور انتظامیہ کو بذریعہ درخواست لطیف آباد کے علاقے نمبر 9 میں قائم صابر تکہ ریسٹورینٹ پر ناجائز تجاوزات کی نشان دہی کے بعد بھی انتظامیہ کی جانب سے کاروائی عمل میں نا لائی جاسکی جبکہ انکروچمنٹ سیل انچارج چھوٹے ٹھیلے اور پتھاروں کے خلاف کاروائی کرنے میں مصروف ہیں صابر تکہ پر کاروائی نا ہونا انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن چکا ہے*
Image from Hyderabad Updates Information: *سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور انتظامیہ کو بذریعہ درخواست ل...
👍 1

Comments