
ایجوکیشن نیوز
February 26, 2025 at 02:23 PM
سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ سکیم کے لئے دستک ایپ پر بھی اپلائی کر سکتے ہیں
App Link 👇
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.kp_service_delivery_portal
Last date 25 March 2025
نوٹ : اگر دستک میں یہ آپشن نہیں آ رہا تو اپنا ایپ اپڈیٹ کر لیں آپشن آ جائے گا
Apply Link 👇
https://dastak.kp.gov.pk/services/departments/house
جیز کیش سے پیسے/فیس جمع کرنے کا طریقہ کار 👇
اپنا ووچر نمبر کاپی کرکے پامیر آپشن میں پیسٹ کرکے فیس جمع کر لیں
