ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
February 26, 2025 at 03:16 PM
محکمہ صحت، ایم ٹی آئیز کی تمام بھرتیاں ایٹا کے ذریعے کرائی جائیں۔ اس کے علاوہ کوئی نجی یا دیگر ٹیسٹنگ ایجنسیز قابل قبول نہیں. مشیر صحت احتشام علی #kphealth #kpinfo #kpgovt☝️
Image from ایجوکیشن نیوز: محکمہ صحت، ایم ٹی آئیز کی تمام بھرتیاں ایٹا کے ذریعے کرائی جائیں۔ اس ک...

Comments