ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
February 27, 2025 at 06:42 AM
اہم اطلاع برائے تمام امیدواران برائے ٹیچنگ پوسٹس! ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایٹا کے ذریعے ٹیچنگ پوسٹوں کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے نادرہ ای سہولت سینٹر سے فنگر پرنٹ ویریفیکیشن لازمی ہے۔ اگر آپ نے نادرہ ای سہولت ٹوکن نکالا ہے تو آپ کو نادرہ آفس جانے کی ضرورت نہیں! نیچے دیے گئے لنک پر جا کر اپنے ضلع کا نام سلیکٹ کریں، اور آپ کو اپنے قریبی نادرہ ای سہولت فرنچائز کی فہرست مل جائے گی، جہاں سے آپ آسانی سے اپنی نادرہ ویریفیکیشن کروا سکتے ہیں۔ 🔗 لنک : M Zakria https://e-sahulat.nadra.gov.pk/subpages/locate_franchisee.php یہ میسج تمام گروپس میں شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سہولت مل سکے!😊

Comments