ایجوکیشن نیوز
ایجوکیشن نیوز
February 28, 2025 at 03:10 PM
اہم اطلاع برائے امیدواران تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ اپنی ایٹا پروفائل میں کوئی تصحیح کرنے کے لیے ایٹا کے دفتر آنا چاہتے ہیں، تو براہِ کرم بذاتِ خود دفتر تشریف لائیں اور ضروری اصل اسناد (شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تعلیمی اسناد وغیرہ) ساتھ لائیں۔ اصل امیدوار کے علاوہ کسی غیر متعلقہ شخص کی درخواست کو زیرِ غور نہیں لایا جائے گا۔ خواتین امیدواران پروفائل میں تصحیح کے لیے یا خود تشریف لائیں ، یا ان کا والد، خاوند، بھائی، بہن، بیٹا ، بیٹی ضروری اصل اسناد (شناختی کارڈ، ڈومیسائل، تعلیمی اسناد وغیرہ) کے ساتھ دفتر تشریف لائیں۔☝️
Image from ایجوکیشن نیوز: اہم اطلاع برائے امیدواران   تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر ...

Comments