ایجوکیشن نیوز
March 1, 2025 at 04:12 AM
اہم اطلاع برائے امیدواران
– اساتذہ بھرتی (محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن)
پرائمری سکول ٹیچر کے لیے آن لائن درخواستیں 25 فروری 2025 سے شروع ہو چکی ہیں۔ جو امیدوار درخواست دینا چاہتے ہیں، وہ ETEA کی ویب سائٹ https://etea.edu.pk/esed_vacancies وزٹ کریں۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 ہے😊