
Punjab Education Department
March 1, 2025 at 04:11 AM
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے 3 مارچ 2025 کو بسلسلہ زکواة کٹوتی بنکوں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔۔
3 مارچ 2025 بروز پیر بنک بند رہیں گے ۔۔۔
