Punjab Education Department
Punjab Education Department
March 1, 2025 at 04:26 AM
*‏وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔* آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا گیاہے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کی کمی،پٹرول کی نئی قیمت 255 روپے 63 پیسے مقرر ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5روپے 31 پیسے کمی،ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 64 پیسے مقرر مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے کمی۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaVGvBEI7BeGTgqxJR3U
Image from Punjab Education Department: *‏وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔*  آئند...
😂 👍 😮 🙏 6

Comments