❣︎مُحِّبِ اُرْدُوْ أدب شاعری❣︎ Urdu Islamic Stories & Poetry & Status & Deeni Knowledges Indian News
March 1, 2025 at 11:20 AM
امام حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"بے شک اللہ تعالیٰ نے ماہِ رمضان کو اپنی مخلوق کے لیے میدانِ مقابلہ بنایا، جس میں وہ اس کی رضا کی خاطر اس کی اطاعت میں ایک دوسرے سے آگے بڑھتے ہیں، تو کچھ لوگ سبقت لے گئے اور کامیاب ہوگئے، جبکہ کچھ پیچھے رہ گئے اور ناکام ہوگئے۔"
📚لطائف المعارف:(272)
اللہ تعالی ہمیں رمضان کے مہینے میں نیکیوں میں مسابقہ کرنے اور اگے بڑھنے کی توفیق عنایت فرمائے آمین
❤️
🤲
👍
♥️
💞
🤍
🥰
20