Irfan Bughio ☑️
Irfan Bughio ☑️
February 28, 2025 at 07:21 AM
اللّٰہ رب العزت نے انسان کو اتنی نعمتوں سے نوازا ہے کہ انسان ان نعمتوں کو شمار نہیں کر سکتا انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاح چیز کی ضرورت ہے، فلاح کے پاس یہ چیز ہے میرے پاس کیوں نہیں ہے، فلاح کو اللّٰہ نے یہ دے دیا مجھے کیوں نہیں دیا، لیکن اگر یہی انسان چند لمحوں کے لیے اللّٰہ کی عطا کردہ ان نعمتوں کے بارے میں سوچے جو اللّٰہ تعالیٰ نے اسے عطا کی ہیں، ان میں سے بہت سی ایسی نعمتیں ہیں جو اللّٰہ رب العزت نے اسے بن مانگے عطا کی ہیں جن کے لیے بہت سے لوگ اللّٰہ کے سامنے گڑگڑاتے ہیں تو انسان حقیقی معنوں میں اللّٰہ کا شکر ادا کر سکتا ہے. اللّٰہ تعالٰی نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے ہم ایک وقت میں ایک ساتھ اللّٰہ تعالٰی کی عطا کردہ بہت سی نعمتوں سے فائدہ اٹھا رہے ہوتے ہیں۔تو آپ مولا کا شکر کریں جھومے❤️
❤️ 👍 ♥️ 🫀 29

Comments