Notification & Info AJ&K 🔔✅
Notification & Info AJ&K 🔔✅
February 27, 2025 at 03:18 AM
*آغاز صبح* *بیمارى سے شفا یابى کى دعا* *اَنِّىْ مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِيْنَ (۲۱:۸۳)* *ترجمہ: (اے اللہ !) مجھے تکلیف نے آلیا ہے اور آپ سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ہیں۔* *جب انسان کسی سخت بیماری میں مبتلا ہو تو یہ دعا کثرت سے مانگتے رہنا چاہئے۔ اللہ تعالىٰ نے حضرت ایوب علیہ السلام کو اسی دعا کی برکت سے شفا عطا فرمائی۔*
❤️ 1

Comments