AJK PSC, NTS & Career Guidance
AJK PSC, NTS & Career Guidance
February 23, 2025 at 12:53 PM
گلستان اردو لیکچرار ٹیسٹ سیریز ٹیسٹ نمبر 3 ، درست جوابات   " امیر خسرو دہلوی " کے مصنف ہیں : صفدر آہ ممتاز حسین☑️ ڈاکٹر سید عبداللہ بے محنت پيہم کوئي جوہر نہيں کھلتا روشن شرر تيشہ سے ہے خانہ فرہاد! کس کا شعر ہے؟ مرزا غالب علامہ اقبال ☑️ مولانا حالی   امیر خسرو کی غزل " زحال مسکیں مکن تغافل" کس بحر میں  ہے؟ بحر ہزج بحر متقارب☑️ بحر رمل    داخلیت سے مراد یہ ہے کہ شاعر باہر کی دنیا سے غرض نہیں رکھتا بلکہ اپنے دل کی دنیا میں جھانک کر اس کی واردات کا اظہار کرتا ہے" داخلیت کے متعلق کس کا خیال ہے ؟ خواجہ محمد زکریا ☑️ ڈاکٹر ابو للیث صدیقی ڈاکٹر ہارون الرشید خسرو کو "امیر" کے خطاب سے کس نے نوازا ؟ معزالدین کیقباد جلال الدین خلجی☑️ علاؤالدین خلجی   اردو میں خوش مذاقی (light humour) کی اصطلاح سب سے پہلے کس نے استعمال کی؟ مرزا فرحت اللہ بیگ عظمت اللہ بیگ☑️ شوکت تھانوی
❤️ 😂 2

Comments