
AJK PSC, NTS & Career Guidance
February 25, 2025 at 09:15 PM
گلستان اردو لیکچرار ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ نمبر 6 ، درست جوابات
بعض نقادوں نے فوک کہانی کو ـــــــکا پیش رو قرار دیا ہے:
ناول
افسانہ
دونوں 💖💖
ان میں سے کوئی نہیں
کس نے اپنے لشکر کو "اردوئے نصرت " کہا ؟
بابر💖💖
شاہ جہان
ہمایوں
بنی نوع انسان کی قدیم روایتی کہانیوں کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے ؟
Sociology
Mythology💖💖
psychology
قصص ہند کا دیباچہ کس نے لکھا؟
ڈاکٹر فیلن
ڈاکٹر گل کرائسٹ💖💖
جان بیمز
شیخ بہاؤ الدین باجن نے اپنے کلام کو " زبان۔۔۔ " کہا تھا :
ریختہ
ہندی
دہلوی💖💖
رومیو کس کا تخلیق کردہ کردار ہے؟
شیکسپیئر 💖💖
سوفو کلیز
ٹینی سن
Diameter of Compact Disk is ________?
10 cm
11 cm
12 cm💖💖
. None of these
The Friendship_Gate is built on the border between Pakistan and* ___________?
Afghanistan 💖💖
Iran
China
👍
❤️
3