
Faizan Online Academy (Official)
February 22, 2025 at 05:16 PM
*احکام روزہ کورس Batch-1*
ان شاءاللہ الکریم کل 23 فروری بروز اتوار سے 25 فروری بروز منگل تک پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے سے 10 بجے تک فری احکام روزہ کورس کی کلاسز ہوں گی۔
*کلاس جوائن کرنے کا طریقہ:*
پہلے اس لنک پر کلک کرکے مائکروسافٹ ٹیمز ایپلیکیشن انسٹال فرمالیجیے۔ https://rb.gy/l5klhy
پھر کلاس کے مقررہ ٹائم پر نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے کلاس جوائن فرمالیجیے گا۔
*کلاس جوائن کرنے کا لنک:*
https://shorturl.at/tTwJL
*نوٹ* : اگر آپ کورس کے اختتام پر سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رجسٹریشن فارم پُر کرنا ضروری ہے otherwise صرف کلاس جوائن کرنے کے لیے رجسٹریشن فارم پُر کرنے کی ضرورت نہیں۔
❤️
👍
💚
♥️
🇳🇵
🌟
🌸
📲
🕋
🖤
94