Faizan Online Academy (Official)
Faizan Online Academy (Official)
February 26, 2025 at 10:01 AM
*زکٰوۃ کورس Batch-1* ان شاءاللہ الکریم آج 26 فروری بروز بدھ سے 28 فروری بروز جمعۃالمبارک تک پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے سے 10 بجے تک زکٰوۃ کورس کی کلاسز ہوں گی۔ *کلاس جوائن کرنے کا طریقہ:* پہلے اس لنک پر کلک کرکے مائکروسافٹ ٹیمز ایپلیکیشن انسٹال فرمالیجیے۔ https://rb.gy/l5klhy پھر کلاس کے مقررہ ٹائم پر نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے کلاس جوائن فرمالیجیے گا۔ *کلاس جوائن کرنے کا لنک:* https://rb.gy/xsmy68 *نوٹ* : اگر آپ کورس کے اختتام پر سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رجسٹریشن فارم پُر کرنا ضروری ہے otherwise صرف کلاس جوائن کرنے کے لیے رجسٹریشن فارم پُر کرنے کی ضرورت نہیں۔
❤️ 👍 🌹 🆗 🇳🇵 🇵🇰 🌟 💚 🪷 🫀 39

Comments