
AL-Maarij Islamic network
February 28, 2025 at 01:40 AM
*آج کی حدیث مبارکہ*
*Hadees of the day*
**رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا*
*جمعہ کے دن بارہ ساعتیں ایسی آتی ہیں جن کو کوئی مسلمان بندہ پا لے تو اللہ سے جو مانگے گا ، اللہ تعالیٰ عطا کرے گا ( ان ساعتوں میں سے ) آخری ساعت کو عصر کے بعد تلاش کرو*
*المستدرک الحاکم1032*
❤️
👍
🇮🇳
💐
💖
😂
🤲
21