AL-Maarij Islamic network
AL-Maarij Islamic network
March 1, 2025 at 01:27 AM
*آج کی حدیث مبارکہ* *Hadees of the day* *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا* *جب رمضان آتا ہے ، جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیے جاتے ہیں* *صحیح مسلم2495
❤️ 👍 😮 🤲 🫀 30

Comments