GB NEWS 🌐
GB NEWS 🌐
February 28, 2025 at 04:46 AM
اسلام_آباد (پ ر): وفاقی مشیر وزیر اعظم پاکستان برائے سیاسی امور و بین الصوبائی رابطہ رانا ثناءاللہ سے صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمٰن کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے عہدیداروں کے وفد کی اہم و تفصیلی ملاقات۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کی مجموعی سیاسی، انتظامی ، معاشی صورتحال و مسائل پر تفصیلی گفت و شنید ہوئی۔ حافظ حفیظ الرحمٰن نے گلگت بلتستان کے مسائل بالخصوص دیامر بھاشا ڈیم کے مسائل پر وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ صاحب کو مکمل آگاہ کیا ۔ اور حل کے لیے مفصل قابل عمل تجاویز پیش کیا۔ رانا ثناؤاللہ نےکہا کہ وفاقی حکومت وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی خصوصی سرپرستی میں دیامر بھاشا ڈیم سمیت گلگت بلتستان کے سیاسی معاشی و انتظامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی ۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ واضح کیا پاکستان مسلم لیگ ن میرٹ اور اپنی کارکردگی پر یقین رکھتی ہے انشاءاللہ گلگت بلتستان کے آمدہ انتخابات میں مسلم لیگ ن ہی واضح کامیابی حاصل کرے اور گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کا نیا سفر ایک بار پھر سے شروع ہوگا۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ
Image from GB NEWS 🌐: اسلام_آباد (پ ر): وفاقی مشیر وزیر اعظم پاکستان برائے سیاسی امور و بین ...
😂 ❤️ 9

Comments