
International News
February 23, 2025 at 03:40 PM
آپ لوگ ٹی 20 میں سوریا سے مقابلہ کرتے ہو،،
ونڈے میں کوہلی ناکام ہو تو گل سے اور گل ناکام ہو تو کوہلی سے ،،،،
چھکے لگانے میں روہت شرما سے ،،،،
اور ٹیسٹ میں ڈریوڈ سے،،،، 🤔
کپتانی میں دھونی سے،،،،
مہربانی کرو یار ساری خوبیاں خدا کی ذات میں ہو سکتی ہیں یہ بھی ایک انسان ہے ایک پلیئر ہے 🤷
گل سنچری مارے تو موازنہ بابر سے کہ بابر نے ایسی کیوں نہیں سنچری بنائی۔۔۔🤔
کوہلی سنچری مارے تو موازنہ بابر سے،،،😭😭
روہت شرما چھکا مارے تو موازنہ بابر سے۔۔۔🤷🤷
حتیٰ کے کوئی بھی پلیئر سنچری مارے ان لنڈے کے سستوں کو بابر یاد آ جاتا ہے 💔💔
گناہ ہو گیا اس سے پاکستان میں پیدا ہو گیا😭😭
معاف کرو یار بابر کو بمرا کے ساتھ موازنہ کر دینا وہ زیادہ وکٹیں لیتا ہے بابر نہیں😭
معاف کر دو یار اسے اوقات ہی نہیں ہے آپ کی کہ بابر جیسا پلیئر آپکی ٹیم میں ہو🤷
😂
😢
🙏
❤️
12