
International News
February 27, 2025 at 06:50 PM
*وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے 13 وفاقی وزراء نے حلف اٹھایا، وزرائے مملکت میں بیرسٹر عقیل ملک، ملک رشید، ارمغان سبحانی، کھیئل داس شامل ہیں، طلال چودھری، عبدالرحمان کانجو، بلال اظہر کیانی، مختار احمد بھرتھ، شذرہ منصب، عون چودھری، وجہیہ قمر نے بھی وزیر مملکت کےعہدے کا حلف اٹھا لیا، وفاقی کابینہ میں 13 وفاقی وزرا، 11 وزرائے مملکت اور تین مشیران شامل ہوئے، وفاقی کابینہ میں توسیع کے بعد حلف اٹھانے کے لیے تین نئے وزرا تقریب میں نہ پہنچ سکے، ایک وفاقی وزیر اور 2 وزرائے مملکت ٹریفک جام میں پھنس گئے، عمران شاہ، شذرہ منصب اور ارمغان سبحانی حلف نہ اٹھا سکے، عمران شاہ نے وفاقی وزیر، شذرہ منصب، ارمغان سبحانی نے وزیر مملکت کا حلف اٹھانا تھا*
😂
😮
🙏
4